یہ جزو زیرِ تکمیل ہے۔
آپ مرحلہ وار آڈیو، وڈیو ریکارڈنگ سن اور دیکھ سکیں گے۔
صاحبِ کلام کی آواز کے علاوہ آوازوں میں شاعری سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سید محمد منیف اشعر کا پہلا مجموعہ کلام۔ یہ 271 صفحات پر محیط نظموں اور غزلوں کا مجموعہ ہے۔ یہ دیوان مارچ 2002 میں طبع ہوا۔ اس کا ایک انتخاب اپریل 2009 میں جستجو میڈیا نے،بزم فانوس کینیڈا کے تعاون سے، ایک ویب بک کی شکل میں شائع کیا ہے۔
تیرے خیال کی دنیا سجا رہا ہوں میں
بس ایک کلی سے گلستاں بنا رہا ہوں میں
I am decorating my world with your images
No comments:
Post a Comment