انتساب
اپنے عظیم والد محترم و مرحوم سید محمّد شریف اثر ملیح آبادی اور اپنی پیاری امی مرحومہ سیّدہ رضیہ النساء کے نام |
سید محمد منیف اشعر کا پہلا مجموعہ کلام۔ یہ 271 صفحات پر محیط نظموں اور غزلوں کا مجموعہ ہے۔ یہ دیوان مارچ 2002 میں طبع ہوا۔ اس کا ایک انتخاب اپریل 2009 میں جستجو میڈیا نے،بزم فانوس کینیڈا کے تعاون سے، ایک ویب بک کی شکل میں شائع کیا ہے۔
اپنے عظیم والد محترم و مرحوم سید محمّد شریف اثر ملیح آبادی اور اپنی پیاری امی مرحومہ سیّدہ رضیہ النساء کے نام |
تیرے خیال کی دنیا سجا رہا ہوں میں
بس ایک کلی سے گلستاں بنا رہا ہوں میں
I am decorating my world with your images
No comments:
Post a Comment