Justuju Tv جستجو ٹی وی


کلیات اشعر - دیوان تلخ و شیریں میں خوش آمدید

Wednesday, April 15, 2009

دعا – اپنے جگر پاروں کے نام


دعا  

اپنے

جگر پاروں کے نام





مری دعا ہے دعا مستجاب دوں بچّو

تمہیں حیات سے بھرپور خواب دوں بچّو




تمہارے بیچ اندھیروں کے سامنے آکر

تمہیں دمکتا ہوا آفتاب دوں بچوّ




* * *

No comments:

Design & Content Managers

Design & Content Managers
Click for more Justuju Projects